پاگلوں کے درمیان پاگل - شجاع الدین غوری
پاگل خانے میں عجیب ہڑبونگ مچی ہوئی تھی۔ ڈاکٹر، نرسیں اور دیگر افراد ایسے بھاگ رہے تھے جیسا کہ جان بچانے کے لیے بھاگتے ہیں۔ کچھ سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ یہ بھاگ دوڑ کیوں ہورہی تھی۔ بھاگتے ہوئے ایک شخص کو جو حلیے سے ڈاکٹر معلوم ہوتا تھا، جبراً روکتے ہوئے...