فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے کہا کہ پاکستان سے کہا جارہا کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کیا جائے کیونکہ یہ علاقہ افغانستان میں شورش کو ہوا دے رہاہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ انتہاہ پسندی اور دہشت گردی کا بڑا ذریعہ شمالی وزیرستان میں نہیں بلکہ افغانستان میں ہے ۔...