&#1705&#1740&#1608&#1722

  1. maksyed

    ہمارے ہاں انا ہزارے کیوں پیدا نہیں ہو سکتے &#1

  2. Night-Hawk

    وزیر اعظم نائن زیرو کیوں نہ گئے؟

    ا وزیرِاعظم سید یوسف رضا گیلانی پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ٹوٹے ہوئے رشتے کو گرہ لگانے آئے تھے مگر ان کی واپسی ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کے اس بیان پر ہوئی کہ اگر وزیر اعظم صورتحال پر قابو نہیں پاسکتے تو مستعفیٰ ہوجائیں۔کلِکایم کیو ایم اپنے گرفتار ملزمان کو چھڑانا...
  3. moazzamniaz

    کراچی میں تشدد کی موجودہ لہر کیوں مختلف ھے &am

    کراچی کے عام لوگ تو پچھلے تین سال سے ہر ایک دو ماہ بعد سینکڑوں کی اقساط میں اوپر جا رہے ہیں. رضا حیدر کے قتل پر ڈیڑھ دو سو، کچھی بمقابلہ امن کمیٹی تنازعہ،ڈاکٹر عمران فاروق کا قتل، ذولفقار مرزا کے تین چار بیانات پر سو، سو کی قسطیں وغیرہ وغیرہ. بعض قسطوں میں تو صرف دو، دو دنوں میں سنچری مکمل کی...
  4. Z

    آپ متحدہ کے کیوں مخالف ہیں؟؟؟

    جب سے یہ جماعت قایم ہوئی ہے - کراچی کے اردو بولنے والوں پر ہی مصیبت ائی ہوئی ہے- ہر خاندان کا کوئی نہ کوئی فرد ضرور متاثر ہوا ہے - اس فورم کے جتنے بھی پنجابی/پٹھان /یا کسی اور قوم کے لوگ ہیں -اپنے ایمان سے بتائیں انکا کیا نقصان ہوا ہے اس جماعت سے-؟ پنجابی کا مسلہ یہ ہے کہ تعصب انکے نطفے میں شامل...
  5. maksyed

    اللہ کی نصرت کیوں نہیں آتی؟؟؟

    اللہ کی نصرت کیوں نہیں آتی؟؟؟ بیشک اﷲ کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا یہاں تک کہ وہ لوگ اپنے آپ میں خود تبدیلی پیدا کر ڈالیں- سورہ الرعد موجودہ زمانے میں ہم دیکھتے ہیں کہ مسلمان انتہائی ذلت و رسوائی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ وہ اس بات کا شکوہ کر رہے ہیں کہ اللہ کی نصرت و مدد ان کے ساتھ کیوں...