پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا، جس میں 24 نومبر کے احتجاج کا فیصلہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق، اس اجلاس میں پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں بشمول سابق صدر عارف علوی، بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، اور شیخ وقاص اکرم نے شرکت کی۔ اجلاس میں...