آج کے جدید ترین دور اور تیز ترین نقل و حمل کے ذرائع ہوتے ہوئے کیا کوئی یہ ماننے کیلئے تیار ہے کہ پاکستان میں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں جانے کیلئے لوگوں کو جھک کر رکوع کی کیفیت میں تنگ سرنگوں سے گزرنا پڑتا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ میں سوات کی تحصیل کبل کے اس گاؤں گانشل ڈھیرائی کے حوالے سے...