آئی ایم ایف پروگرام

  1. Muhammad Awais Malik

    بجٹ میں تبدیلی کے بغیر اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوسکتا،آئی ایم ایف

    بجٹ میں تبدیلی کے بغیر اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوسکتا،آئی ایم ایف بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کے لئے پاکستان سے پارلیمنٹ سے بجٹ کی منظوری سے قبل آئندہ مالی سال کے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا،بجٹ میں تبدیلی کے بغیر آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کا معاہدہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کے لئے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے امکانات محدود؟

    پاکستان کے لئے آئی ایم ایف سے معاہدے مشکل سے مشکل ہوتا نظر آرہاہے، پاکستان کے لئے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے امکانات ہر گزرتے دن کے ساتھ محدود ہوتے جارہے ہیں۔ اس کے باوجود 30جون 2023 تک پروگرام کی مقررہ ڈیڈ لائن گزرنے سے قبل ہی اس کے احیا کے امکان کا جائزہ لیا جا رہا ہے،ساڑھے چھ ارب ڈالرز...
  3. S

    آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے حکومت کی حکمت عملی تیار

    آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے حکومت نے حکمت عملی تیار کرلی ہے،وزیر اعظم شہباز شریف کو اب سخت اقدامات کے فیصلے کرنے ہوں گے جن میں بنیادی طور پر بالواسطہ ٹیکسوں اور ودہولڈنگ ٹیکس کی شرحوں میں اضافہ کے ذریعے 300 سے 400 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانا یا بجلی کی پوری قیمت 7.50 روپے فی یونٹ اور...