ٹاک ٹاکر

  1. S

    مارگلہ کے جنگلات میں آگ لگانے والا ٹک ٹاکر گرفتار:خاتون ٹاک ٹاکر کون ہیں؟

    اسلام آباد پولیس نے مارگلہ ہلز کے جنگلات کو آگ لگانےوالے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے، پولیس نے جنگلات کو آگ لگانے کے کیس میں ایک ٹک ٹاکر کو ایبٹ آباد سے گرفتار کیا ہے۔ خاتون ٹک ٹاکر ڈولی سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں،ڈولی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،مقدمہ اسسٹنٹ...