پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، اور اس سلسلے میں الیکٹرک گاڑیاں فراہم کرنے والی کمپنیوں نے ای ٹیکسی اسکیم میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق، لاہور میں وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ ہاؤس میں ای ٹیکسی کے حوالے سے تجاویز اور...