ای سی ایل

  1. Rana Asim

    عمر فاروق کا نام ای سی ایل،انٹرپول سےکیوں، کب اورکیسے نکالا گیا؟عمران ریاض

    اینکر پرسن ویوٹیوبر عمران ریاض خان کا کہنا ہے کہ گھڑی کے پیچھے پاکستان کے طاقتور ترین لوگ پڑے تھے کہ انہیں پتہ چل سکے گھڑی کہاں ہے؟ اب اسٹیبلشمنٹ کو پتہ چل گیا ہے کہ گھڑی عمرفاروق کے پاس ہے اس لیے اس کے کیسز ختم کر کے اس سے بیان حلفی لیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران ریاض نے کہا ہے کہ کچھ...
  2. Rana Asim

    پریس کانفرنس کرنے والے اتحادی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں:فواد

    تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد کے جن قائدین نے پریس کانفرنس کی ان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ کچھ دیر پہلے آپ نے ایک فلم دیکھی جس کا نام لندن ہی جاؤں گی تھا۔ فلم کے سارے کردار بھی ساتھ تھے، یہ پریس کانفرنس مریم اورنگزیب کے شوہر کی جانب سے...
  3. S

    عمران،اہلیہ کوای سی ایل میں ڈالنے کا کہا گیا تودیر نہیں لگائیں گے:رانا ثناء

    عمران،اہلیہ کو ای سی میں میں ڈالنے میں دیر نہیں لگاؤں گا،رانا ثنا وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے بڑابیان دے دیا، رانا ثنا نے کہا کہ اگر کسی تحقیقاتی ادارے نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا کہا تو دیر نہیں لگائیں...
  4. Rana Asim

    بااختیار افراد نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کر کے فائدہ اٹھایا، عدالت عظمی

    تحقیقات میں حکومتی مداخلت پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ بااختیار افراد نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کرکے اس سے فائدہ اٹھایا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا ای سی ایل قوانین کے حوالے سے کابینہ نے منظوری دی؟ اٹارنی جنرل نے جواب دیا کابینہ کمیٹی...
  5. Rana Asim

    رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے ایڈووکیٹ جنرل کا چیف کمشنر کو خط

    ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی طرف سے گلگلت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے چیف کمشنر اسلام آباد کو خط لکھا گیا ہے تفصیلا ت کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی جانب سے چیف کمشنر اسلام آباد کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ رانا شمیم کے خلاف اسلام آباد...