پابندی ختم

  1. Muhammad Awais Malik

    خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی

    خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی! ڈی آئی خان سب ڈویژن کلاچی میں پولیس کی 565 آسامیاں تخلیق کرنے کی منظوری: ذراءع خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے صوبے بھر میں سرکاری ملازمین کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے جس کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...