این سی او سی (نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر) کے سربراہ اسد عمر نے ملک بھر میں کوویڈ19 کی ویکسین کے علاوہ تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے نیوز بریفنگ میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ویکسین لگوانے کی پابندی برقرار رہے گی، کیونکہ کورونا...