سینئر صحافی و تجزیہ کار ابصار عالم نے کہا ہے کہ سسٹم آج بھی عمران خان کو سپورٹ فراہم کررہا ہے، باجوہ ڈاکرائین کی باقیات آج بھی موجود ہیں۔
سماء ٹی وی کے پروگرام اسٹریٹ ٹالک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ابصار عالم کا کہنا تھا کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا مشن تھا کہ انہوں نے عمران خان...
پی ڈی ایم حکومت کا ایک سال : جس بڑے مقصد کے حصول کے لئے حکومت لی وہ تو حاصل کر لیا لیکن اس کے علاؤہ بدترین معاشی صورتحال بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ، ایف آئی اے ، پولیس کا مخالفین کے خلاف بے دریغ و بے رحمانہ استعمال ، دوران حراست ٹارچر ہوتا رہا لیکن سب خاموش رہے
اس دوران نیب بھی...