اضافی فنڈز

  1. Rana Asim

    وزیر اعظم ہاؤس کی مرمت کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری کا امکان

    وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے میں وزیراعظم ہاؤس کی تزئین و آرائش کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری کا امکان ہے۔ اے آر وائے کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا، اجلاس میں 9نکاتی...