ads

  1. ArtistSajid

    PMLN Leaders Kay Aik Dusray Kay Khilaf Ishteharaat

    ٹی وی، اخبارات میں اشتہارات مریم نواز کی ہدایت اور نگرانی میں چلتے ہیں : کامران شاہد تو اب نون لیگ رہنما بھی مریم نواز کی اشتہاری مہم سے متاثر ہوئے بنا نہ رہ سکے، ایک دوسرے کے خلاف ہی اشتہار چھاپنا شروع کر دیے