کالا دھن

  1. Muhammad Awais Malik

    کالا دھن روکنے کیلئے حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کا فیصلہ

    حکومت نے کالا دھن روکنے کے لیے کمر کس لی،ملکی معیشت کو بہتر بنانے، کالے دھن کو روکنے ، روپے کی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف قسم کی ادائیگیوں کے لیے حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا، ڈیجیٹل کرنسی کی قدر پاکستانی روپے کے برابر ہی ہوگی جیسے چین کی ڈیجیٹل کرنسی کا ایک یونٹ چینی...