ریلیف کے منتظر عوام کیلئے تو کچھ نہیں البتہ ارکان پارلیمنٹ کو کیٹیگری ون کے پلاٹس کی الاٹمنٹ کیلئے سرکاری رہائشئ اسکیموں میں پارلیمانی کوٹہ بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) کی سرکاری رہائشی اسکیم میں پارلیمانی کوٹہ کے تحت...