پائلٹس

  1. Muhammad Nasir Butt

    پی آئی اے کے پائلٹس کیوں استعفیٰ دینا چاہتے ہیں؟ سی اے اے کاانکشاف

    تنخواہوں پر ٹیکس کٹوتیاں، پی آئی اے کے پائلٹس استعفے دینا چاہتے ہیں: سی اے اے۔۔تنخواہوں پر 35 فیصد ٹیکس کے علاوہ بھی پائلٹس کے فلائنگ آورز پر ٹیکس لگایا گیا ہے : خاقان مرتضیٰ سینیٹر ہدایت اللہ کی زیرصدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کا اجلاس پارلیمنٹ میں ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل سول...
  2. Muhammad Nasir Butt

    کیا پی آئی اے کے سارے پائلٹس نوکری چھوڑنا چاہتے ہیں؟ انکشاف

    سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ایئر لائنز کے تمام پائلٹس نوکری چھوڑنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ہدایت اللہ کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قومی ایئر لائنز کے امور پر بریفنگ دی۔ اس...
  3. Rana Asim

    پائلٹس استعفے دینے لگے،پی آئی اے پر ہوا بازوں کی کمی کا بحران منڈلانے لگا

    تنخواہوں میں 35فیصد کٹوتی پر پی آئی اے پائلٹس بھاگنے لگے, پالپا کے مطابق پی آئی اے کے 30پائلٹس استعفی دے چکے ہیں، مزید استعفیٰ دینے کو تیار ہیں۔ پائلٹس کی نمائندہ تنظیم پالپا کا موقف ہے کہ 7سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں ہوا۔ پی آئی اے کے کپتانوں کے جانے سے ائیرلائن بحران کا شکار ہوجائے گا۔...