سندھ کے صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان الیکشن کمیشن پر الزامات نہ لگائیں، اگر کسی کی کوئی شکایت ہے تو اس کی تحقیقات کی جائیں گی۔
الیکشن کمیشن کے صوبائی دفتر میں الیکشن کمیشن کے افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن...
سندھ کے الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ تمام پولنگ اسٹیشنز سے نتائج آر اوز کے دفتر پہنچ رہے ہیں، یہ ایک گھمبیر پراسس ہوتا ہے، ایک یوسی کا رزلٹ بنانے میں وقت لگتا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان نے بتایا کہ ہر یو سی کے 4 وارڈز ہیں اور اوسط 20 پولنگ...
الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالےسے دھاندلی کے الزامات کی سختی سے مذمت و تردید کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشنر سندھ اعجاز نور چوہان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی کے حلقہ این اے237 ملیر میں گزشتہ روز...