ایم کیو ایم پاکستان

  1. Rana Asim

    حکومت سے نکلنے کا نہیں سوچ رہے مگر ہمارے پاس یہی آپشن ہے:خالد مقبول صدیقی

    ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں جیتنے والے سڑک پر کھڑی ایم کیو ایم کا بھی مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں، کراچی اور حیدرآباد کے الیکشن پر سوالیہ نشان ہے۔ نجی چینل ہم کے پروگرام ’ پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کے کچھ...
  2. Muhammad Nasir Butt

    کارکنوں کی لاشیں مل رہی ہیں،رہنما حکومت کےمزے لےرہے ہیں:ایم کیو ایم کارکنان

    ایم کیو ایم کارکنوں کی لاشیں مل رہی ہیں، ہمارے رہنما حکومت کے مزے لے رہے ہیں: مشتعل ایم کیو ایم کارکنان ایم کیو ایم رہنماعامر خان ودیگر کو متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں نے لاپتہ کارکن وسیم راجو کی نماز جنازہ پڑھنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق چند رو زقبل سندھ کے علاقے میرپور خاص سے ایم کیو ایم...
  3. Muhammad Awais Malik

    این اے 245 ضمنی انتخاب، ایک اورجماعت نے ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان کردیا

    قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں ضمنی انتخاب میں ایک اور اتحادی جماعت نے ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں ضمنی انتخابات سے قبل متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کو ایک اور جماعت کی حمایت مل گئی ہے، وفاق میں حکومتی اتحادی جماعت...
  4. Rana Asim

    گورنر سندھ کیلئے ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو 5 نام بھجوا دیئے

    سندھ کیلئے نئے گورنر کے تقرر کیلئے ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم شہبازشریف کو 5 نام بھجوا دیئے ہیں۔ گورنر سندھ کے نام پر مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم قیادت سے رابطہ ہوا جس کے بعد کنوینئر ایم کیو ایم نے رابطہ کمیٹی سے مشاورت کر کے پانچ نام وزیر اعظم شہباز شریف کو ارسال کیے ہیں۔ نجی چینل اے آر...
  5. Rana Asim

    ایم کیو ایم نئی وفاقی حکومت سے مرکز میں کوئی وزارت نہیں لے گی؟

    سابق اپوزیشن کے ساتھ ہونے والے معاہدے میں ایم کیو ایم نے کہا تھا کہ ہمارے لئے وزارت سے زیادہ عوامی مسائل کے حل کی اہمیت ہے۔ خبر رساں ادارے جنگ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے حکومت کی تبدیلی کے بعد اپنی مشاورت کے بعد حکومت میں کوئی وزارت نہ لینے پر غور شروع کر دیا ہے۔ جنگ کا...
  6. S

    کنور نوید جمیل کو ایئرپورٹ پر گھیرنے پرفیصل سبزواری کاسخت ردعمل

    حکومت کا ساتھ چھوڑنے اورمتحدہ اپوزیشن کے ساتھ معاہدہ کرنے پر ایم کیوایم کو تنقید کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر شہریوں نے گھیر لیا تھا۔ اس واقعے پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سینیٹر فیصل سبزواری کا ردعمل سامنے...
  7. Rana Asim

    وزیراعظم کا ایم کیو ایم مرکز کا دورہ،ایم کیو ایم نے کیا مطالبات کیے؟

    وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد کا دورہ کیا جس میں اتحادی جماعت نے وزیراعظم کے سامنے دو بڑے مطالبات رکھ دیئے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے بند دفاتر کھولنے اور لاپتہ افراد کو بازیاب کروانے کے مطالبات رکھے گئے جبکہ وزیراعظم سے ایم کیو ایم رہنماؤں کی کراچی...
  8. Muhammad Awais Malik

    ایم کیو ایم نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر48گھنٹے بہت اہم قرار دے دیے

    لاہور میں مقیم متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی قیادت نے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں تمام آپشنز کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے لاہور میں مزار اقبال پر حاضری دی اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی ، اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول...
  9. S

    طالبان سے بات ہوسکتی ہے تو الطاف حسین سے بھی، عامر لیاقت

    عامر لیاقت حسین جب کچھ کہتے ایسا کہتے کہ خبروں کی زینت بن جائے، پھر چاہے ان کی ذاتی زندگی کا معاملہ ہو یا سیاسی موضوع عامر لیاقت حسین خود ہی موضوع بن جاتے ہیں، اس بار عامر لیاقت حسین نے کہا کہ جب طالبان سے بات کی جاسکتی ہے تو الطاف حسین سے بھی کی جاسکتی ہے۔ گزشتہ روز مہاجر کلچر ڈے پر نوجوان...
  10. Muhammad Awais Malik

    کالعدم تنظیم سے پابندی ہٹائی جاسکتی ہے تو ہمارا کیا قصور ہے؟خالدمقبول

    قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے اپنی جماعت کا مقدمہ پیش کردیا ہے۔ خبررساں ادارے جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے زیر صدارت سینیٹ و قومی اسمبلی اراکین پر مشتمل قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔...