او جی ڈی سی ایل کی جانب سے سانگھڑ ڈسٹرکٹ کو ایک ایمبولینس عطیہ کی گئی مگر اس پر شازیہ مری کا نام دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے۔
تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ایل) کے کارپوریٹ سوشل رسپونسی بیلیٹی پروگرام کے تحت سانگھڑ کیلئے ایک ایمبولینس عطیہ کی گئی جس کی...