کروڑوں روپے ڈوبنے پر شہری کی طرف سے تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کروایا گیا ہے: ذرائع
انٹرنیٹ ، سمارٹ فونز اور سوشل میڈیا نے جہاں شہریوں کی زندگیوں کو آسان اور خوشگوار بنایا ہے وہیں آن لائن فراڈ کے نئی نئی شکلوں میں سامنے آنے کے بعد اذیت کا باعث بھی بن رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے...