این آر او

  1. Rana Asim

    ایک اور این آر او؟ کابینہ کی ایک ماہ میں دوسرے نیب ترمیمی بل کی منظوری

    وفاقی کابینہ نے پیر کو قومی احتساب بل 2022 (تیسری ترمیم) منظور کر لی، جس میں تازہ قانون سازی کا مقصد 500 ملین روپے سے زائد کی بدعنوانی کے مقدمات میں واچ ڈاگ کے کردار کو محدود کرنا اور احتساب عدالت کے ججوں کی تقرری کے صدر کے اختیار کو ختم کرنا ہے۔ 10جون کو ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں...
  2. Rana Asim

    آئی ایم ایف لچک نہیں دکھا رہا ،غلط کیس ختم کرنا این آر او نہیں:رانا ثنا

    غلط کیس ختم کرنا این آر او نہیں،ہمارا حق ہے،رانا ثنا ملک میں این آر او کی گونج چل رہی ہے، جس پر وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا کہتے ہیں کہ ہمارے خلاف غلط کیس بنے تو انہیں ختم کرنا اور ان میں اپنی بے گناہی ثابت کرنا این آر او نہیں ہمارا حق ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں...