حکومت کی جانب سے غیر ملکی ائیر لائن کو اندرون ملک فلائٹس کی اجازت ملنے پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
(پی آئی اے) سمیت ملک کی دیگر ائیرلائنز نے تحفظات کا اظہار کردیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے غیرملکی ایئرلائن کو ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت ملنے کے فیصلے پر ملکی ایئرلائنز سراپا احتجاج...