انجینیئرز

  1. S

    پاکستانی انجینئرز کا کارنامہ ، گیس بحران کا حل نکال لیا

    گیس کا بحران،عوام پریشان، انجینیئرز نے حل نکال لیا ملک بھر کے عوام گیس کے بحران سے شدید پریشان ہیں، صبح ہو یا شام گیس پریشر نے کھانا پکانا مشکل کردیا ہے، جس کی وجہ سے عوام ہوٹلوں سے کھانا کھانے پر مجبور ہیں، ایسے میں پاکستانی انجینیئرز نے گیس بحران سے نمٹنے کا حل نکال لیا، اے آر وائی نیوز کے...