انگلش کمپوزیشن

  1. Rana Asim

    کامسیٹ یونیورسٹی:طلبا سے انتہائی قابل اعتراض سوال پوچھنے پر سخت ردعمل

    اسلام آباد کی کامسیٹ یونیورسٹی میں طلبا کو کوئز میں قابل اعتراض سوال پوچھنے پر لیکچرار کو برطرف کردیا گیا,وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو مطلع کردیا گیا کہ انگلش کمپوزیشن کے امتحان میں متنازعہ سوال کرنے والے فیکلٹی ممبر کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ بیچلر آف الیکٹرک انجینئرنگ کے طلبا انگریزی...