انتہاپسندوں

  1. Rana Asim

    انتہاپسندوں کے سامنے ڈٹ جانے والی طالبہ کو بھارتی اداکاروں نے شیرنی کہہ دیا

    بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلم باحجاب طالبہ مسکان کو گھیرا، مسکان نے بغیر ڈرے یا گھبرائے انتہا پسندوں کے "جے شری رام" کے جواب میں نعرہ حق "اللہ اکبر" بلند کیا اور سوشل میڈیا پر سب کی توجہ اپنی جان مبذول کروالی۔ سوشل میڈیا پر جہاں ہر جانب مسکان کی واہ واہ ہو رہی ہے ، داد دینے...