انتخابی نشانات

  1. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن فوری انتخابی نشان کیس کاتحریری حکم نامہ جاری کرے، پی ٹی آئی

    پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ وہ اسے آنے والے عام انتخابات کے لیے اس کا انتخابی نشان ’بلا‘ فوری طور پر الاٹ کرے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہونے پر شکوہ کناں پی ٹی آئی انتخابی نشان کے اجرا میں تاخیر کو غیر منصفانہ اور ناقابل برداشت قرار دے رہی ہے۔...
  2. Rana Asim

    بکری سمیت چار انتخابی نشان فہرست سے نکالنے کی ن لیگ کی درخواست مسترد

    انتخابی نشانات کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی درخواست مسترد کردی گئی، الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن کی 4 انتخابی نشان تبدیل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے کہا کہ ریچھ، بکری، ہرن، گائے سمیت 4 انتخابی نشان شیر کے نشان سے مماثلت رکھتے ہیں، ہمارے ووٹرز کو الیکشن کے دن مشکلات کا سامنا ہوگا۔...