پانچویں سیزن

  1. Rana Asim

    منی ہائیسٹ : سیزن 5 کا دوسرا حصہ آج کس وقت ریلیز ہوگا؟

    نیٹ فلکس سیریز منی ہائیسٹ کے سیزن 5 کا دوسرا اور آخری حصہ آج دنیا بھر آج میں ریلیز کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق منی ہائیسٹ کے سیزن 5 کا دوسرا حصہ آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بج کر 45 منٹ پر جاری کیا جائے گا ، جس کا انتظار پوری دنیا کے شائقین کر رہے ہیں اور پرجوش ہیں ۔ منی ہائسٹ معروف...