ایئر چیف ظہیر بابر سدھو کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مضبوط دفاع کے لیے مستحکم معیشت ضروری ہے۔ پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 122ویں مڈشپ مین اور 30ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئر چیف نے اس بات پر زور دیا کہ پاک فضائیہ خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کے...