ڈاکٹر شہباز گل

  1. Rana Asim

    خواجہ آصف والی بات میں نے کہی تھی تو غداری کا پرچہ درج کر دیا: شہباز گل

    تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہی بات جب انہوں نے کی تھی تو غداری کر پرچہ درج کر دیا۔ دیکھتے ہیں اس بار بھی ریاست ویسا ہی جواب دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ "کوئی بھی فوجی پابند نہیں ہے...
  2. Rana Asim

    آستینوں کے سانپ کون؟فواد کو نیلسن منڈیلا مان لو: شہباز گل

    مختلف مقدمات کا سامنا کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنی جماعت کے مقامی رہنماؤں سے ہی شکوہ کردیا۔تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل ان دونوں مختلف مقدمات کا سامنا کررہے ہیں اور عدالتوں کے چکر لگارہے ہیں ، گزشتہ روز مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی...
  3. Rana Asim

    ڈر ہے خدانخواستہ فواد چودھری کے ساتھ شہباز گل جیسا سلوک نہ ہو:منصور علی خان

    معروف اینکر پرسن منصور علی خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو ڈر ہے کہ خدانخواستہ فواد چودھری کے ساتھ بھی کہیں شہباز گل جیسا سلوک نہ ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق منصور علی خان نے سوشل میڈیا پر اپنے وی لاگ میں کہا کہ شہباز گل کے ساتھ جو سلوک کیا گیا وہ غیر قانونی اور غیر انسانی سلوک تھا۔ انہوں نے کہا...
  4. S

    شہباز گِل کو ریلیف مل گیا، کراچی میں درج 3 مقدمات ختم

    تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو ریلیف مل گیا،شہباز گل کے خلاف کے خلاف کراچی کے تھانوں میں درج 3 مقدمات ختم کردیے گئے ہیں،سندھ ہائیکورٹ میں شہباز گل کے خلاف قومی اداروں کے خلاف تضحیک آمیز بیان دینے کے کیس کی سماعت پر پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کرادی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق شہباز گل کے خلاف...
  5. S

    افواج پاکستان نے شہباز گل کیخلاف شکایت نہیں کی:عدالت کا تفصیلی فیصلہ جاری

    افواج پاکستان نے شہباز گل کیخلاف شکایت نہیں کی،اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہبازگل کی ضمانت منظورکرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ پولیس کوئی شواہد نہیں دے سکی کہ شہبازگل نےبیان سے پہلے یا بعد میں کسی افسریا سپاہی سے رابطہ کیا شہبازگل سے تفتیش مکمل...
  6. Muhammad Awais Malik

    حکومت کی جانب سے شہباز گل کی تصاویر جاری کرنے کا معاملہ سوشل میڈیا پرزیربحث

    اسلام آبادپولیس کی جانب سے شیئر کی گئی مبینہ طور پر شہباز گل کی تازہ ترین ویڈیو اور تصاویر میں نظر آنے والے شخص کے حوالےسے صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے اہم سوالات اٹھادیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے گرفتار ڈاکٹرشہباز گل کی کچھ تصاویراورویڈیوز جاری کی ہیں اوردعویٰ کیا ہےکہ ان...
  7. Muhammad Awais Malik

    شہباز گل پر تشدد،بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا گیا

    پولیس کی جانب سے حراست میں لیے جانے کے بعد مبینہ طور پر غیر انسانی سلوک اور تشدد کے معاملے پر ڈاکٹر شہباز گل نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر شہباز گل کی جانب سے بہوال اسد رسول ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ کرشہباز گل کے ساتھ غیر...