armyat

  1. awan4ever

    Brigadier detained for having links to banned organization - Infiltration of extremists in the Arm

    کالعدم تنظیموں سے تعلق پر حاضر سروس بریگیڈیئر زیرِ حراست آصف فاروقی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد پاکستانی فوج کے صدر دفاتر (جی ایچ کیو) میں تعینات ایک سینیئر فوجی افسر کو حراست میں لیا گیا ہے جن کے بارے میں، پاکستانی فوج کے مطابق، ایک کالعدم تنظیم کے ساتھ روابط کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔...