arshad malik video scandal

  1. ب

    پٹواریوں کی معصومانہ خوشیاں

    نواز شریف پاکستان کو لوٹتا رہا .... پٹواری ,زرداری چور ھے. نواز شریف عوام ، میڈیا ,عدالت ,پارلیمنٹ سب کے سامنے جھوٹ بولتا رہا .... پٹواری کھاتا ہے تو لگاتا بھی ھے. نواز شریف عدالت سے سزا پا کر تا عمر نا اہل ہو گیا .... پٹواری کوئی بات نہیں, ووٹ کو عزت دو . نواز شریف فراڈی مریض بن کر...