بجٹ میں تبدیلی کے بغیر اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوسکتا،آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کے لئے پاکستان سے پارلیمنٹ سے بجٹ کی منظوری سے قبل آئندہ مالی سال کے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا،بجٹ میں تبدیلی کے بغیر آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کا معاہدہ...
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دو ٹوک کہہ دیا آئی ایم ایف نے معاہدہ کرنا ہے تو کرے، اگر نہیں کرنا چاہتا تو نہ کرے، اس کے مطالبے پر مزید مشکل فیصلے نہیں کرسکتے،وفاقی وزیر خزانہ نے کہا آئی ایم ایف نے جتنے پیشگی اقدامات کہے ہم نے کرلیے، اب مزید نہیں کرسکتے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا مئی اور جون میں...