اساتذہ

  1. Rana Asim

    ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہو چکی : سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ میں نجی اسکول سے بے دخل طالب علم کے دوبارہ داخلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے طالب علم ریان احمد کے دوبارہ داخلے کی درخواست مسترد کر دی۔ جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیے کہ اساتذہ بہترین جج ہوتے ہیں، ہمارے معاشرے میں اساتذہ کا مقام ہی الگ ہے، بچوں کی تربیت کریں نا کہ اساتذہ کو...
  2. S

    سندھ:بائیو میٹرک سسٹم بے سود،ہزاروں گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف،خزانے کو نقصان

    بائیومیٹرک سسٹم بھی کسی کام نہ آیا۔۔ گھوسٹ ملازمین کا سلسلہ جاری ہے، حکومت سندھ کے شعبہ تعلیم میں بہتری کے دعوے بیکار گئے،بائیومیٹرک سسٹم کے نفاذ کے باجود ہزاروں گھوسٹ اساتذہ سامنے آگئے،محکمہ تعلیم کے ذرائع نے جنگ کو بتایا ہے کہ 4ہزار سے زائد اساتذہ سالوں سے صرف گھر بیٹھے تنخواہیں لے رہے ہیں۔...
  3. Muhammad Awais Malik

    اساتذہ کا تشدد،کراچی میں بچی کی آنکھ ضائع،شیخوپورہ میں بچے کا گھٹنا ٹوٹ گیا

    کراچی کے مشہور سکول ماما پارسی گرلز اسکول کی ایک ٹیچر کی غیر ذمہ دارانہ حرکت اور مجرمانہ غفلت سے دوسری کلاس کی بچی کی آنکھ ضائع ہوگئی ، پرنسپل نے غلطی ماننے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ماما پارسی گرلز اسکول کے دوسری جماعت کی طالبہ عائرہ شیخ کو اس کی کلاس ٹیچر نے ہاتھ میں پکڑی کتاب دے...