آصف زرداری

  1. Muhammad Awais Malik

    کرپشن ریفرنس، آصف زرداری کو ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہونے کا حکم

    کرپشن ریفرنس، آصف زرداری کو ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہونے کا حکم 2019ء میں نیب کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں سابق صدر ودیگر کیخلاف کرپشن الزامات پر ریفرنس دائر کیا: ذرائع احتساب عدالت کی طرف سے سابق صدر وشریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف زرداری و دیگر 19 ملزموں کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا...
  2. Rana Asim

    صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے اعلان پر پی ڈی ایم میں اضطراب، رابطے و اہم فیصلے

    وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کی سمری بھجوادی جس کے بعد پی ڈی ایم میں اضطراب کی صورتحال ہے۔ نجی چینل اے آر وائی کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، سابق صدر آصف زرداری اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں پنجاب کی سیاسی صورت حال پر...
  3. S

    عمران خان کا کزن ہونے پر فخر نہیں : حفیظ اللہ نیازی

    پاکستان کے معروف تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کردی، انہوں نے واضح طور پر کہا انہیں عمران خان کا کزن ہونے پر بالکل بھی فخر نہیں ہے۔ حفیظ اللہ نیازی، ارشاد بھٹی کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام 'جشنِ کرکٹ' کے مہمان بنے،دوران شو تجزیہ کار نے ایک سوال کے جواب میں...
  4. Rana Asim

    ملک ریاض،زرداری کی آڈیو ٹیپ میں جھول ہے، اصل نہیں لگی: جسٹس (ر) وجیہہ الدین

    عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کہا ہے کہ ملک ریاض کی آصف زرداری کی کال میں بظاہر لگتا ہے کہ مبینہ گفتگو تحریک عدم اعتماد سے متعلق تھی کیونکہ موجودہ حالات میں وہی ایک امر ہے جو تحریک جمع کرانے کے بعد تقریبآً ناممکن ہوگیا تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا مجھے آڈیو نیچرل نہیں معلوم ہوئی۔...
  5. Rana Asim

    وزارت عظمیٰ کے ہمارے امیدوار شہباز شریف ہوں گے،مریم اہل نہیں: شاہد خاقان

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی شو میں کہا کہ الیکشن جب بھی ہو مسلم لیگ (ن) کی طرف سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف ہونگے، مریم نواز اہل نہیں ہیں وہ الیکشن نہیں لڑ سکتیں۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ کراچی میں جس پراجیکٹ کا افتتاح کیا گیا وہ نوازشریف کا ہے...