ashray

  1. Zia Hydari

    شب برات اور حلوہ

    شب برات اور حلوہ پاکستان میں شبِ برات کے حوالے سے اور اس دن کئے جانے والے اعمال کی بابت کچھ لوگ اسے بدعت قرار دیتے ہیں۔ اس رات آپ، نفل نماز پڑھیں ، قرآن کریم کی تلاوت کریں ، ذکرکریں ، تسبیح پڑھیں ، دعائیں کریں ، یہ ساری عبادتیں اس رات میں کی جاسکتی ہیں۔ شبِ برات میں قبرستان جانا، حدیث سے ثابت ہے...


Back
Top