وزیراعلیٰ سندھ کو اسٹریٹ کرائم سے متاثرہ خاتون نے روک لیا اور رونے لگی، خاتون نے دہائی دی کہ وہ اکیلی کمانے والی ہے اسے لوٹ لیا گیا ہے مدد کی جائے۔
شہر قائد کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ لوگوں سے ملنے کے بعد گاڑی میں بیٹھ رہے تھے، ان کے ساتھ سابق ایڈمنسٹریٹر مرتضی وہاب بھی موجود...
کراچی میں جعلی میڈیا ورکر بن کر کارڈز پہن کر پوش علاقوں میں ڈکیتیوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار ہوگیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈکیتوں کے گروہ کے خلاف آپریشن اے وی سی سی نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کیا ۔
رپورٹ کے مطابق آپریشن ایس ایس پی اے وی سی معروف عثمان کی سربراہی...
کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز نے شہریوں میں سے ٹک ٹاکرز اور فوڈ ڈیلوری بوائزکو اپنانشانہ بنالیا ہے، گرفتار اسٹریٹ کرمنل نے انکشاف کیا کہ ٹک ٹاکرز کو لوٹنا بہت ہی آسان ہوتا ہے۔
خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے شارع نورجہاں پولیس نے چند روز پہلے ایک اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کیا تھا...