پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کا بے دریغ استعمال, ہزاروں اموات کا انکشاف
عالمی ادارہ صحت نے پاکستانیوں کے لئے خطرے کی گھنٹہ بجادی, عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق سال 2019 میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے بے دریغ استعمال سے پاکستان میں 60 ہزار افراد کی اموات ہوئیں,عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے...
پاکستان کے حالات سے عوام مایوس ہوگئے, ملک چھوڑنے والوں کی تعداد میں تیزی سے ملک چھوڑنے لگے,رواں سال 2023 کے پہلے نوماہ کے دوران 630,000 سے زائد پاکستانی بیرون ملک ملازمت کے بہتر مواقع کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے ہیں۔
بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق...
400 بہترین یونیورسٹیز میں ایک بھی پاکستانی نہیں
جامعات کے لیے درجہ بندی کرنے والے معروف عالمی ادارے ’دی ٹائمز ‘ نے سال 2024ء کیلئے جامعات کی درجہ بندی کردی,جس میں اربوں روپے خرچ کئے جانے کے باوجود پاکستان کی ایک بھی یونیورسٹی دنیا کی 400؍ بہترین جامعات میں شامل نہیں.
قائد اعظم یونیورسٹی وہ...
ملک سے محبت کا دعویٰ تو سبھی پاکستانی کرتے ہیں مگر موقع دستیاب ہو تو ایک تہائی افراد کسی ’اچھے‘ ملک جا کر سیٹل ہو جائیں گے۔ پاکستان کے سرکاری تھنک ٹینک کی ایک رپورٹ کے مطابق بیرون ملک جا کر بس جانے کی یہ خواہش دیہی سے زیادہ شہری آبادی میں پائی جاتی ہے۔
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس...