پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ملکی درآمدات ایک سال کے دوران 30 بلین ڈالر سے تجاوز کرگئیں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ اعدودشمار ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین تفصیلات میں سامنے آئے ہیں جن کے مطابق 30 جون کو اختتام پزیر ہونےوالے مالی سال کے دوران پاکستان کی ایکسپورٹس کا حجم31...