پاکستان نے آذربائیجان کے ساتھ جے ایف17 فائٹرجیٹس کی فروخت کا معاہدہ کرلیا
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان جے ایف 17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی فروخت کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ...
کابینہ کی سمری میں مجوزہ بل کا مقصد سوشل میڈیا پر فوج اور عدالتوں پر ہونےو الی تنقید کو بتایا گیا ہے: ذرائع
سابق وزیراعظم ورہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے پاک فوج اور عدلیہ کی تضحیک پر 5 سال کی سزا دینے کیلئے پاکستان پینل کوڈ اور ضابطہ فوجداری میں ترمیم کی تجویز کی حمایت کر دی ہے۔
ڈان...
پاک فوج کی جانب سے برطرف کیے گئے 6 میجرز نے اپنی بحالی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے 6 برطرف میجرز کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں برطرفی کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، درخواست گزاروں نے وکیل نےموقف اپنایا ہے کہ ان...
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں 2 فوجی جوان شہید ہوگئے ہیں، تاہم جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گردوں نے جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں فوجی چوکی پر اندھا دھند فائرنگ کردی ،تاہم پاک...
پاک افغان سرحد پرافغانستان سےدہشت گردوں فائرنگ سےبارڈر پر تعینات پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ افسوسناک واقعہ ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر پیش آیا، واقعہ سرحد پار سےہونےوالی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز...
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء کی سیکیورٹی کے لئے قطر حکومت اور پاک فوج کے مابین معاہدے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء کی سیکیورٹی کے لئے قطر حکومت اور پاک فوج کے مابین معاہدے کی منظوری دے دی گئی ہے۔20...
سرکاری ٹی وی کے مطابق پاکستان آرمی میں کیلاش کمار نامی افسر کو لیفٹننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
پاکستان ٹیلی ویژن کے مطابق کیلاش کمار نامی پاک فوج کے افسر کو میجر سے لیفٹننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ ایسا پاک فوج کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ کوئی ہندو افسر لیفٹننٹ کرنل کے عہدے...
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک فوجی جوان شہید ہوگیا ہے جبکہ 5 دہشت گردوں کو بھی جہنم واصل کردیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر...
پاک افغان سرحد پر افغانستان سے فائرنگ کے نتیجے میں 5 فوجی جوان شہید ہوگئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق واقعہ ضلع کرم کے علاقے میں افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر پیش آیا جس میں دہشت گردوں نے افغانستان کے سرحدی علاقے سے بارڈر پر تعینات پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ...
سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے ن لیگ کے اہم رہنماوں پر ڈیل مانگنے کا الزام سیدھا اسٹیبلشمنٹ پر الزام ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت فوج کو بدنام کرنے کی...