پاکستانی روپیہ

  1. Rana Asim

    ڈالر پھر بڑھنے لگا، روپے کی قدر میں دسویں روز سے مسلسل کمی

    چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات، ڈالر کے مقابلے میں روپیہ اپنی پوزیشن مستحکم نہ رکھ سکا مسلسل دسویں روز بھی روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی، آج بھی ڈالر کی قیمت ایک روپیہ 34 پیسے اضافے کے بعد قیمت پھر سے 222 روپے پر پہنچ گئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 232 روپے کا ہوگیا۔...
  2. S

    ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ایشیا کی بدترین کرنسی قرار

    ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤجاری ہے،انٹربینک میں ڈالر 211 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب پاکستانی روپیہ 2022 میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں تقریبا 16.5 فیصد کی کمی کے ساتھ ایشیا کی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی...
  3. Muhammad Awais Malik

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

    ایک طرف آج اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا تو دوسری جانب روپے کےمقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں صفر...
  4. S

    ڈالر ایک بار پھر اڑان بھرنے لگا، روپے کی قدر میں کمی

    ڈالر ایک بار پھر اڑان بھرنے لگا ،قیمت 175.47 روپے ہوگئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 0.43 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 76 پیسے اضافے سے 175.47 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ 20 پیسے بڑھ کر 177.20 روپے ہوگئے۔ سماجی رابطے کی...
  5. Muhammad Awais Malik

    ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

    ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آج انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران صفر اعشاریہ 16 فیصد بہتری دیکھی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق...
  6. S

    حکومتی کوششوں کا اثر، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پیشقدمی رک گئی

    ڈالر مافیا اورسٹے بازوں کے خلاف حکومتی اقدامات اور کریک ڈاؤن کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت رک گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈالر مافیہ اور غیر قانونی گرے کرنسی مارکیٹ کے خلاف اقدامات کئے گئے، آج بروز منگل روپے کی قدر میں 70 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں...
  7. Rana Asim

    صرف پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی باتیں پراپیگنڈا ہیں،مزمل اسلم

    وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا کہ پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ روپے کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں کمی ہوئی ہے۔ انہوں نے موجودہ سال میں روپے کا ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں سے موازنہ کرتے ہوئے ایک گراف بھی شیئر کیا۔ ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ...
  8. S

    ڈالر کے مقابلے روپیہ قدم جمانے لگا،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

    روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، امریکی ڈالر مزید 40 پیسے سستا ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد تیزی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے ممکنہ معاہدے کی امید، بیرون ملک اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ...