پاکستان کے عوام سیاسی رسہ کشی، مہنگائی اور دیگر مسائل سے تنگ آچکے ہیں، اسی فیصد عوام کہتے ہیں کہ ملک درست سمت کی جانب نہیں چل رہاہے،سروے اور ڈیٹا کی بنیاد پر اہم رجحانات سامنے لانے والا معروف عالمی ادارہ آئپسوس گلوبل ٹرینڈز نے پاکستان میں اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔
اوورسیز انویسٹرز چیمبر...
یوکرین سے انخلا کے بعد پولینڈ میں پناہ لینے والے طلبہ کیلئے سفارتی حکام نے اہم بیان جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سفارتی حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو انسانی بنیادوں پر پولینڈ کا 15 روز کا ویزہ دیا جائے گا، تاہم اس ویزے میں طلبہ پولینڈ سے...
پلس کنسلٹنٹ نے عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کر دیا۔ جس کے مطابق 84 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا۔ 80 فیصد نے بیروزگاری جبکہ 37 فیصد نے کرپشن کو ملک کا اہم مسئلہ جانا۔
سروے میں ملک بھر سے 2 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا جو 13جنوری سے 21 جنوری 2022 کےدرمیان...