پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے ایک بار پھر ملک کی گرتی معیشت پر مایوسی کا اظہار کردیا، شان نے کہا ایسا مستقبل تو نہیں چاہا تھا، انسٹاگرام پر شان نے پاکستانی روپے کی گرتی ہوئی قدر کے حوالے سے ایک خبر شیئر کی ہے جس میں بتایا گیا کہ پاکستانی روپے کی قدر ایتھیوپیا سے بھی کم ہوگئی...