اومیکرون

  1. Rana Asim

    کیا سرپر منڈلاتے اومیکرون کے خطرے میں آسٹریلوی ٹیم دورہ پاکستان کرپائے گی؟

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نک ہوکلے نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کی تشخیص کے باوجود ہماری ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔ نک ہوکلے نے کہا کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کی تشخیص اور اس حوالے سے تحفظات کے باوجود...
  2. S

    کیا اومیکرون ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں؟امریکی ڈاکٹر فوچی کا انکشاف

    دنیا بھر میں جنوبی افریقی کورونا ویرینٹ اومیکرون کی دہشت پھیلی ہوئی ہے، ایسے میں امریکا کے 7 صدور کے دورِ اقتدار میں بحیثیت میڈیکل ایڈوائزر خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر فوچی نے خطرے کو کچھ کم کردیا، ڈاکٹر نے بتایا کہ کورونا کی نئی قسم اومیکرون یقینی طور پر بھارتی ویرینٹ ڈیلٹا سے کم خطرناک ہے۔...
  3. S

    بھارت میں کرونا کی خطرناک قسم اومیکرون کے کیسز کی تصدیق

    سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور امریکا کے بعد بھارت میں بھی کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے دو کیس سامنے آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں کیسز بھارت کی ریاست کرناٹیکا میں سامنے آئے ہیں جب کہ متاثرہ مریضوں کی قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی محکمہ صحت کے حکام کا...