وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مستحق خاندانوں کیلئے احساس راشن رعایت پورٹل متعارف کروادیا گیا ہے، مستحق خاندان اس پر رجسٹریشن کروانے کے بعد رعایتی نرخوں پر راشن خرید سکیں گے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائےغربت و سماجی تحفظ ثانیہ نشتر نے رعایتی...