وڈھ تنازع پر اختر مینگل نے سرفراز بگٹی پر ڈیتھ اسکواڈ چلانے کا الزام عائد کردیا, بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا میرے گھر سے 40 یا 50 گز دور راکٹ آکر گرے ہیں، جو گولیاں میرے گھر پر آکر لگی ہیں وہ ہیوی مشین گن کی گولیاں ہیں، وڈھ شہر میں کافی لوگ اپنی کو خطرہ محسوس کر رہے ہیں۔...
معروف اینکر پرسن کامران خان نے اختر مینگل کے کشیدہ سیاسی صورتحال پر کیے گئے ٹویٹ پر رد عمل میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف پریشان ہیں کہ وہ فوج کا ساتھ دیں یا اتحادیوں کا۔
کامران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہباز شریف کے اتحادی سردار اختر مینگل نے مخلوط حکومت کے قیام کا پہلا ہفتہ مکمل ہونے پر...
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ سیاستدان چھپ کر ڈیل کرتے ہیں لیکن اگر اس بار بھی ایسا ہوا تو اس کی ذمہ دار سیاسی جماعتیں ہوں گی۔
نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے پروگرام" فیصلہ آپ کا" میں میزبان عاصمہ شیرازی نے سوال کیا کہ چار ماہ بعد کے لانگ مارچ...