اعلیٰ عدالت

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران کی 2 ماہ میں گرفتاری اور سزا ہوگی؟ جیو کے صحافی کا دعویٰ

    جیو کے پروگرام ” آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے نمائندہ خصوصی جیو نیوز اعزاز سید نے دعویٰ کیا کہ توشہ خانہ سے لئے گئے تحائف کو اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے دائر کیس میں عمران خان کی زیادہ سے زیادہ دو ماہ میں گرفتاری اور سزا ہوجائے گی۔ صحافی نے کہا کیس میں عمران...