بے ضابطگی

  1. Rana Asim

    کرونا پیکج:اربوں کی بے ضابطگی،مردہ افراد کے اکاؤنٹس سےرقوم نکلوانے کاانکشاف

    کورونا اخراجات سے متعلق آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں وزیراعظم کی جانب سے دئیے گئے کورونا پیکج میں 40 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ سماء نیوز کے مطابق آڈٹ حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے دوران وفات پانے والے 140 افراد کے بینک اکاؤنٹس سے فراڈ (جعلی بائیو میٹرک) کے ذریعے 16 لاکھ روپے سے...