قومی ترانے کی بے حرمتی، پاکستان نے افغانستان کی وضاحت کو سختی سے مسترد کردیا
پاکستان نے قومی ترانے کے احترام میں افغان قونصل جنرل کے کھڑے نا ہونے کے معاملے پر افغانستان کی وضاحت کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے...