مکڈونلڈز کا بائیکاٹ مہم کی وجہ سے اپنے کاروبار پر اثر پڑنے کا اعتراف
میکڈونلڈز کو یہ دکھانا چاہتے ہیں کہ نچلی سطح پر بائیکاٹ کا کیا نقصان ہو سکتا ہے: بی ڈی ایس
ذرائع کے مطابق دنیا بھر میں معروف فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز نے اسرائیل کی غزہ کے معصوم فلسطینیوں کے خلاف جرائم اور کمپنی کی حمایت کے باعث...